
Location:
United States
Description:
پاکستان کی بنیادوں کے معمار اس عنوان کے تحت بچوں کے لئے ایسی مختصر کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں ان شخصیات کی زندگیوں کے حالات بیان کئے گئے ہیں جنہوں نے پاکستان کی تعمیر کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے کر انہیں سینچا۔ ان کہانیوں میں یہ عنوانات شامل ہیں: پیش لفظ سب سے مختلف : ڈاکٹر فاطمہ شاہ، یہ کل پاکستان خواتین کی اسوسی ایشن کی بنیاد رکھنے میں شریک تھیں۔ علی نور اور پہلا ڈرامہ پہلی سینچری : نذر محمد یہ کیا لکھا ہے : حسن علی آفندی، سندھ مدرسة الاسلام کے بانی Author - Imrana Maqsood. Narrator - Fawad Khan. Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Language:
Urdu
Premium
Chapter 1
1/18/2023
Duration:00:01:14
Chapter 2
1/18/2023
Duration:00:09:57
Chapter 3
1/18/2023
Duration:00:09:11
Chapter 4
1/18/2023
Duration:00:07:19
Chapter 5
1/18/2023
Duration:00:08:45